سچ پوچھیے تو میں محفل سے غائب تھا ۔۔۔! اور مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی غائب تھیں۔ ویسے جب میں محفل سے غائب ہوں تو مس تو سب کو ہی کرتا ہوں۔ آپ کو کیا ہوا تھا، کہاں غائب تھیں آپ؟
میں بیمار ہو گئی تھی ذرا سے کچھ زادا ۔۔بٹ ناؤ ائی ایم بیٹر میں نے تو بہت مس کیا آپ سب بھائیوں ار بہنوں کو بھی
ارے بھئی کون ہے؟
ہاہاہاہا
کیا حال ہیں عینی گڑیا ؟