ہاہاہاہاہا یہ کیا بےایمانی ہے بئی۔۔۔ ایمانداری سے کھیلو تو میں کھیلوں گا۔۔۔ دھاندلی نہیں چلے گی۔۔۔ ہاہاہاہا
ہاااااااااااااااا ہائے نہ ادھر ہوتے ہیں نا ادھر ۔۔۔۔یہ کیا بات ہوتی ہے اب ہاہاہاہا اب تو آئی ایم دا ونر بس
ہاہاہاہا چنگ جی پر بیٹھ کر میں فرید گیٹ سے سیٹلائٹ ٹاؤن جاتا تھا۔۔۔ اس وقت چنگ جی والے 5 روپے لیتے تھے۔۔۔ اب پتا نہیں۔۔۔ ان کو ویسے ہارن کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ یہ تو چلتے چلتے الٹ جاتا اور پھر سواریوں کا ہارن بجتا۔۔۔ :ڈی
ہاہاہاہا ایگزیکٹلی ۔۔یو آر رائٹ خیال بھائی فرید گیٹ ۔۔۔واااااااااااااؤ اٹ مینز آپ نے گھوما وا ہے میرا سٹی