ویسے عینی شاہ دیکھا احمد بھائی کتنے چالاک ہیں۔۔۔ علم نہیں بانٹ رہے۔۔ ہمیں ادھر ادھر کی باتوں میں لگا رہے ہیں۔۔۔ :)
ہاہاہا۔۔۔۔! ارے بھئی عینی یہ تمھارے نین بھیا ہیں نا! یہ ہمیں ایسی باتوں میں لگاتے ہیں، ورنہ ہم تو ابھی بولنا بھی نہیں سیکھے، لکھ لکھ کر گزارا کرتے ہیں۔
تم سیکھ لو۔۔۔ پھر میں بھی تم سے سیکھ لوں گا۔۔۔ اس کے بعد احمد بھائی کی خیر نہیں۔۔۔ بس چار سال اور احمد بھائی۔۔ کر لیں موجیں۔۔۔
ہاہاہا
ہمارا مطلب تھا کہ آپ کا لائن (شیر) بحر (سمندر) میں نہیں بن (جنگل) میں ہے۔ :) :)