اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی
وہی زاویے کہ جو عام تھے ، مجھے کھا گئے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور ذرا یہ شعر دیکھیں
میں وہ شعلہ تھا جسے دام سے تو ضر ر نہ تھا
پہ جو وسوسے تہہِ دام تھے ، مجھے کھا گئے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور اس غزل کا مقطع تو کیا کہنے۔۔۔
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے
محمداحمد
محمداحمد
واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب !

عمدہ کلام ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
واہ کیا بات ہے۔ زہر خند سلام۔۔۔

لاجواب
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میاں ہمارے حافظے کی داد نہیں دے رہے آپ۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

واقعی ! یہ تو ہم بھول ہی گئے۔۔۔۔!

خوشبو ایسی لاجواب تھی کہ پھول کو فراموش کر بیٹھے ہم۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ شغل تو چلتا ہی رہتا ہے۔۔ پر آپ بھی بہت چوکس ہیں۔۔۔۔ کنی کترا گئے پھر سے۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:)

ہم بھی چوکس ہیں! حیرت ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم بھی چوکس ہیں۔۔۔ واقعی ۔۔ حیرت ہیں۔۔۔
احمد بھائی جون ایلیا بنتے ہوئے۔۔۔ ہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

:)
Top