میری طبیعت خراب تھی۔۔۔۔ آج دفتر سے چھٹی کر لی۔۔۔ آپ سب کا بہت مشکور ہوں کہ آپ سب نے پوچھا۔۔۔ جزاک اللہ
اچھا تو اب سمجھی آپ کی طبیعت خراب ہوئی ہوگی تو آپ کو کڑوی کڑوی دوائیاں کھانی پڑی ہوں گی اس لیے ایسے منہ بن گیا۔۔اچھااا مجھے اچھی طرح اندازہ ہے کڑوی دوائیاں کھانا بہت مشکل کام ہے