واہ التباس بھائی۔۔ لاجواب مگر کیا کریں کہ خار بہ خار گل بہ گل فصل بہار آ گئی فصل بہار آ گئی ، زخم بحال ہو گئے