اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
محمداحمد
محمداحمد
:)

کیسی ہیں عائشہ آپ؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
السلام علیکم بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
میں آپ کے دھاگے میں نہیں آتی تو آپ سے بات بھی نہیں ہوتی۔
محمداحمد
محمداحمد
نوٹیفیکیشن مل گیا ہے۔ آپ کا جواب کچھ دیر بعد دیکھ سکیں گے ہم۔۔۔! :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ۔۔۔۔! جیتی رہیے۔

کون سے دھاگے میں؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
وہی بھیا
ادھر ادھر کی باتیں والا
محمداحمد
محمداحمد
:)

اچھا ۔۔۔۔! وہ تو عثمان بھیا کا دھاگہ ہے بس اس دفعہ میں نے کھولا تھا۔ :)

آج کل تو میں خود بھی وہاں سے غائب ہوں۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آہاں!
اور پائتھون کا کورس کہاں تک پہنچا بھیا
اب تو ختم ہونے والا ہے ناں یا ہوگیا؟
محمداحمد
محمداحمد
یہ "آہاں!" محب بھائی سے تو نہیں سیکھا آپ نے۔ :)

پائتھون کورس ختم ہو گیا ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوئی
مجھے کیا پتا بھیا
محب بھیا بھی یوں کہتے ہیں؟
آپ کو سرٹیفیکیٹ مل گیا؟
محمداحمد
محمداحمد
جی اس دفعہ میں بھی بھرپور وقت نہیں دے سکا کورس کو۔۔۔۔! پھر بھی انہوں نے سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے۔ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہ تو اچھی بات ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
کیا بھرپور وقت نہ دے پانا ؟ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نہیں بھیا باجود اس کے سند کا مل جانا
اور مجھے یقین ہے آپ کے بہت اچھے مارکس ہوں گے۔
Top