اردو محفل فورم

لالہ رخ
لالہ رخ
بس 1000 ورڈز ؟ کس ٹاپک پہ تھی کس مضمون کی؟
عینی شاہ
عینی شاہ
strategic supply management ....:(
ابھی بھی 150 ورڈز رہتے ہیں ۔۔بٹ اب میں تھک گئی ہوں :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
تو پہلے کچھ تھا دماغ میں؟؟؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
واقعی اور اگر وہ فزکس یا میتھ کی ہو تو بندہ پاگل
عینی شاہ
عینی شاہ
اللہ نہ کرے منے کے بچے کچے پکے ۔۔دعا تو اچھی دیا کرو :)
Top