اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
کیا بات ہے۔۔۔۔!

خوش رہیے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سدرشن فاخر کا شعر ہے۔۔ ویسے تو آپ کو پتا ہی ہوگا۔۔ پر ہم اپنی علمیت کہاں لے جائیں پھر۔۔۔ ہاہاہاہا :)
شکریہ
محمداحمد
محمداحمد
نہیں مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔! پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ سے یہ بڑا فائدہ ہوتا کہ سیکھنے کو بہت ملتا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
طنز کے تیر مت چلائیں۔۔۔ ورنہ لڑائی ہوجائے گی۔۔۔ اور یہ مقطع بھی سنیے اس کا
عاشقی ہو کہ بندگی، فاخر
بےدلی سے تو ابتدا نہ کرو
آج ہی محسن نے یہ شئیر بھی کی ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
واہ ۔۔۔۔! کیا خوبصورت شعر ہے۔

سوچتا ہوں ۔ اللہ نے آپ سے نہ ملایا ہوتا تو کتنی اچھی شاعری سے محروم رہ جاتا۔ شکریہ۔
Top