اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
بہت خُوب
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ نیلم

خوش رہیے۔
نیلم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس میں کیا خوب ہے نیلم
ایویں بلاوجہ۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
اب اس کا جواب تو نیلم ہی دے سکتی ہیں؟ :) :)
نیلم
نیلم
:D
یہ بڑوں کی باتیں ہیں آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گی :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ تو تم بڈھی ہو۔۔۔ احمد بھائی تو میرے سے بھی زیادہ بچے ہیں۔۔۔ :-پی
محمداحمد
محمداحمد
ارے بھیا ہم نے بھی بڑی حکایتیں پڑھ رکھی ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اچھا۔۔۔ میں نے تو چھوٹی چھوٹی حکایتیں پڑھیں ہیں ساری عمر۔۔ وہ بھی نیلم کے توسط سے ہی۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
Top