اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے پتا ہے پتنگے نے کیا کہا تھا۔۔ پر بتاؤں گا نہیں۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یعنی آپ چھپ کر دوسروں کی باتیں سنتے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہو ہو ہو ایسی باتیں سر پروفائل نہیں کرتے
محمداحمد
محمداحمد
ارے یہاں کوئی نہیں آتا۔ فکر نہ کیجے۔ :) :)
Top