اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے تو یہی نہیں معلوم کہ مجھے کوئی شاعر بھی پسند ہے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

آپ بڑے ہشیار ہیں۔ لیکن ہم بھی "نکتہ رس" ہیں سمجھ جاتے ہیں کہ "نکتہ چیں" کیا کہہ رہے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم نے تو ساری عمر "کیک رس" ہی سنا۔۔ یہ نکتہ رس کیا ہوتا ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
کیک رس کا "یونٹ" ہوتا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سوچ لیں۔۔ بعد میں آپ نے کہنا ہے تقاطع ہوتا ہے۔۔ :-پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ویسے آپ کے نکتہ چیں کہنے پر کچھ لوگ یعنی کہ راقم چیں بچیں ہورہا ہے۔۔ ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

کیا بات ہے لوٹ پھیر کر وہی بات آتی ہے "تسی بڑے ۔۔۔۔۔ "
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہا :) براہ مہربانی کوئی بھی خالی جگہ پر نہ کرے۔ :ڈی
Top