"الف" ردیف کی طرز پر ترتیب دے رہے ہیں کیا دیوان۔۔۔ ہاہاہاہہا سیدھی سیدھی کتاب چھاپیں۔۔ ۔یہ الف بے کے چکر میں نہ پڑیں۔۔۔
خاکسار کا دیوان خاک نشیں ہونے سے پہلے ہی آرہا ہے ناں۔۔۔۔