اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہور چوپو والی مثال تو آپ کو پتا ہوگی۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

"پالیسی" بیانات "پالیسی" کی نذر ہو گئے۔ ہاہاہاہا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔ یہ دل مانگے مور۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محب علوی
محب علوی
ظلم ہوا نہ پھر ۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
بے انتہا ظلم ۔۔۔۔! :( :( :(
محب علوی
محب علوی
میں نے بھی دیکھے کچھ غریب اور معصوم لوگوں کے بیانات ایک سکہ بند غیر ملکی کے بیانات کے ساتھ مثل گھن پس گئے تھے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھ جیسے غریب جو نئے نئے اس زمرے میں گئے تھے یہ ان کی حوصلہ شکنی ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
اسی لئے اب ہم نے مولانا ڈیزل کے بارے میں اپنی رائے اپنے دل میں ہی رکھ لی ہے۔ یہاں کم از کم محفوظ ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خبردار اگر مولانا ڈیزل کو مولانا کہا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

لگتا ہے آپ یہاں سے بھی نکلوائیں گے ہمیں ۔ :)
Top