اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
لو جی وہ بچاری بیمار ہے اور آپ خوش ہو رہے ہو ۔خون تھوکنا کوئی صحت مند بات نہیں :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دیکھو ہم تو اس رنگ میں بھی اسے گلزار رہنے کی دعا دے رہے۔۔۔ :پی
نیلم
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
بڑے سنگدل ہیں آپ کے نین بھیا۔۔۔۔!
نیلم
نیلم
ہاہاہاہا
احمد بھیا ۔۔کل بھی میں نے آپ کی نیا ڈوبنے سےبچا لی تھی ۔۔آج آپ پھر نیا لے دریا میں آگئے :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ ہمیں بھلے سنگدل کہیں۔۔ لیکن
جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بخدا نہیں کیا
ہاہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی کو ہم بچا لیتے ہیں اس لیئے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
اسی لئے آج ہم نیا لے کر دریا کے بجائے ندی میں کود گئے ہیں۔ :)
Top