اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
اچھا تو فاتح بھائی اور عاطف بٹ بھائی سے ملاقات ہو گئی! :) :) :)
فاتح
فاتح
سعود بھائی! آپ تو علم نجوم کے ماہر ہو گئے
ابن سعید
ابن سعید
یہاں ٹھیک دوپہر کا وقت تھا جب ہم نے یہ تبصرہ کیا تھا۔ لہٰذا نجوم کا ہجوم نظروں سے معدوم تھا۔ :)
Top