اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
پندرہ منٹ مُک گئے تے گل کر لئیے ؟؟؟
قیصرانی
قیصرانی
جی بالکل۔ پندرہ منٹ تو کب کے ہو گئے :)
عمر سیف
عمر سیف
اور سب خیر
قیصرانی
قیصرانی
الحمدللہ جناب۔ آپ سکائپ استعمال کرتے ہیں؟ یا کوئی اور آئی ایم؟
عمر سیف
عمر سیف
سکائیپ ہے نا۔ فیسبکی بھی ہے۔ او ایم ای آر انڈرسکور سین یے فے ۔ سکائیپ پہ۔
Top