اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
احمد بھائی ۔۔۔ کہنے سننے والی کیا بات ہوئی۔۔۔ ذرا سمجھائیں تو
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کس کو کیا سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
مقدس کچھ پوچھ رہی ہیں۔ مشکل مشکل باتیں، اس لئے آپ کو بلایا گیا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ میاں۔۔۔ کیفیت نامہ آپ لگاؤ۔۔۔ اور آکر صراحتیں بیان میں کروں۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ :ڈی
ویسے اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ اگر مجھے بولنے کی بیماری نہ ہوتی تو میں مرجاتا۔۔۔ ہاہاہاہا
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ۔۔۔ لگتا ہے کہ یہ آپ کا شعر ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں یہ احمد بھائی کا شعر نہیں۔۔۔ :-پی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا

کیا تشریح ہے اور تشریح پر کیا تبصرہ ہے مقدس کا

بہت اعلٰی۔۔۔۔!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:-پی۔۔۔ :-پی
مقدس
مقدس
میں بھی یہی کہہ رہی ہوں کہ احمد بھائی کا نہیں ، نین بھائی کا شعر ہے :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انور شعور کا شعر ہے۔۔۔ اسی لیے تم جیسے کند ذہنوں سے بچنے کو احمد بھائی نے علحدہ سے واضح کیا ہوا۔۔۔
مقدس
مقدس
اوووووو پر جیسی تشریح آپ نے کی ہے ۔۔۔۔۔ آپ ہی کا لگتا ہے
محمداحمد
محمداحمد
بالکل ٹھیک کہا ہماری بہن نے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم دونوں مل گئے ہو۔۔۔ پر خواجہ کی جگہ بدل گئی ہے۔۔۔ ہاہاہاہہا
محمداحمد
محمداحمد
یہ خواجہ اور گواہ والی بات میرے آج تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ڈڈو سے التماس ہے کہ روشنی ڈالے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ارے بھئی یہ کسے بُلایا جا رہا ہے؟ کچھ روشنی ڈالیے کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انیس الرحمن بھائی اس موضوع پر پوری حکایت لکھ چکے ہیں۔ ان سے التماس ہے کہ ربط شئیر کریں۔ :)
Top