اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں گڑیا۔۔۔۔ یہ تو فرمائش پر لگایا ہے میں نے۔۔۔ :(
عینی شاہ
عینی شاہ
نوووووووووووووووووووووووووو چینج کریں ناااااااااا
نیرنگ خیال
عینی شاہ
عینی شاہ
چینج کریں ناااااااااااااااااللہ کی قسم ڈر لگ رہا ہے اس بھوت کو دیکھ کر
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھوت۔۔۔۔ :( اتنی پیاری سمائل ہے معصوم سی۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
مسوم سی ۔۔۔سو ہاریبل خیال بھائی :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بدل دیا گڑیا۔۔۔ نئی تصویر چیک کرو۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووف خیال بھائی ۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
گندے بچے نہ ہوں تو :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!!! یہ بھی نہیں پسند آئی۔۔ :(
محمداحمد
محمداحمد
ارے لگتا ہے آپ کو بھی چونا لگ گیا ۔ :) کہیں انیس الرحمن بھائی سے تو ملاقات نہیں ہوگئی۔ :) D:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی یہ انیس الرحمن بھائی نے بنائی تھی۔۔ عینی گڑیا کی فرمائش پر بدل لی۔۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ بدل لی۔۔۔اٹس بی ٹر ٹروتھ خیال بھائی :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
میں نے تو ساجد بھائی کے کہنے پر چونا لگایا تھا۔۔۔ :))
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاں تو پہلے اور لگی تھی۔۔۔ تو میں نے تمہارے کہنے پر بدل لی۔۔۔۔ :)
Top