پھر تو ڈوبارہ بلکہ سہ بارہ واہ واہ۔ بہت زبردست شعر ہے ۔ اور مجھے یاد بھی ہو گیا ہے۔ اب جس نے بھی مجھ پر تنقید کی ، میں نے انہیں یہی شعر سنانا ہے۔
میں نے کب شاپر کرایا نیرنگ خیال ؟ یہ تو پھر وہی بات ہو گئی ۔۔ مجھ پہ تنقیدی جائزہ ، اُن کا ۔۔۔ ۔ گویا انورسدید ہو گئے ہیں D-: