نین بھائی! واقعی ...........لیکن ایک بات کہوں...........یہ ایک phase ہے.........ایک phase۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے phase کا انتظار کیجیے......
تمام جہد رائیگانی سے بچنے کے لیے ہے.......سو بعض اوقات جب عمل کے باوجود رائیگانی کا احساس ........عرف میں جسے احساس زیاں کہتے ہیں، کم نہیں ہوتا..........تو معروف formulas سے ہٹ کے کچھ کرنے کو جی چاہتا ہے..........یہ خود ساختہ الوداع بھی ایسی ہی نفسیاتی اپچ ہے............
سبحان اللہ۔۔۔ کیا خوبصورت بات کی ہے۔۔۔ واقعی جب احساس رائیگانی حد سے بڑھ جائے تو اپنی ہی ذات میں اکتاہٹ اور بیزاری سوار ہوجاتی ہے۔۔۔ بےشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔۔