اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ حق نیوش کا مطلب سچی بات کو سننے والا ہے یا سچی بات کو ماننے والا؟
محمداحمد
محمداحمد
سُننے والا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی ماننا نہ ماننا کی بحث پر شعر الگ ہوگا۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حق بات اگر سننے کا تجھ کو نہیں یارا :-ڈی
یہ کان کیا بازار میں دستیاب ہے۔۔۔ ہاہاہہاہاہااااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ویسے مجھے حق نیوش کا پتا تھا۔۔۔ کہ مرکب لفظ ہے۔۔ لیکن آج یہ بھی پتا چلا کہ گوش حق نیوش بھی اک ہی لفظ ہے۔۔۔۔ بہت شکریہ :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

مطلب تو آپ کو سب ہی پتہ ہوتے ہیں، ہمیں چیک کرتے ہیں آپ تو۔ :) اور ہم بے اختیار دعائیں دیتے ہیں آن لائن لغت فراہم کرنے والوں کو۔

ویسے یہ مرکب کا بھی مرکب ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں جس بات کا نہیں پتا ہوتا وہ پوچھنا تو فرض ہے۔۔ آپ جیسے کسی علمی آدمی نے کہا ہے۔۔۔ کہ جو شخص سوال پوچھتا ہے وہ صرف 5منٹ کا بیوقوف ہے۔ اور جو نہیں پوچھتا وہ ساری عمر کا۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آج کل کچھ زیادہ علمی ہونے کے طعنے ملنے لگے ہیں۔ لگتا ہے چار چھ دن کے محفل کو داغِ مفارقت دینا پڑے گا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غیر متفق × 10000
ہوہوہوہوہوہو
محمداحمد
محمداحمد
:) :) اب اتنی بڑی ضرب کون دے گا۔ جانے حاصل ضرب کیا آئے۔ منشاء یاد کا تیرہواں کھمبا تو آپ کو یاد ہی ہوگا اس حوالے سے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تیراھواں کھمبا اب کیا بلا ہے۔۔۔۔ :(
محمداحمد
محمداحمد
:) ارے یہ آپ کو پڑھوایا تھا نہ افسانہ۔۔۔! بھول گئے آپ؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں۔۔۔۔ وہ جو آپ کے بلاگ پر موجود ہے۔۔۔ وہی والا ؟ :( ہائے کند ذہن حافظہ۔۔۔۔ :(
محمداحمد
محمداحمد
:)

ہائے "تجاہلِ عارفانہ" :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
"ت" اضافی ہے۔۔۔ اور "عا" بھی
محمداحمد
Top