اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یقیناً جناب کا اشارہ پیلے اور چونا لگے ہوئے اوتار کی جانب ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہا
اشارے نہیں کرتے ہم احمد بھائی۔۔۔ سیدھی بات سپرائٹ پی کر۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
سپرائٹ والے تو کافی بد تمیز واقع ہوئے ہیں۔ "تو کون ہے؟؟؟" حد ہوتی ہے، سپرائٹ میں کچھ ار بھی ملا ہوتا ہے کیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہا
یہ تو مجھے نہیں پتا۔۔۔ ؛-)
ویسے ساحر کی یہ شاعری مجھے بہت پسند ہے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
واقعی اچھا ہے۔ ساحر کا مکمل فن پارہ شئر کیجے۔
Top