اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
کیوں نہیں آئے؟
محمداحمد
محمداحمد
کیونکہ "ماحول" ساز گار نہیں تھا آنے کے لئے۔ :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ماحول کیوں سازگار نہیں تھا بھلا؟ کیا ماسٹر صاحب ڈھائی کا پہاڑہ سُن رہے تھے؟ D-:
محمداحمد
محمداحمد
یہ تو نہیں پتہ ! :)

عائشہ عزیز کچھ "سہمی سہمی" تھیں سو ہم نے بھی راہِ فرار میں ہی عافیت جانی۔۔۔۔! :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہمارے یہاں تو رات میں بارش ہوگئی تھی بھیا اس لیے اس وقت اٹھے تھے :)
Top