ویسے یہ جو اوتار ہے اس کو دیکھ کرمعلوم نہیں کیوں میرا دھیان بار بار اپنے قلمدان میں موجود قینچی کی طرف جا رہا ہے۔ D-:
:) :) اس کا مطلب نیرنگ خیال بھائی بتائیں گے۔ ویسے یہ عجیب بات ہے کہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی بات پر بے چارے نین بھائی کا اوتار تبدیل کروا دیا جاتا ہے۔ اب لگتا ہے۔ اس والے کی بھی خیر نہیں ہے۔ :) :)
سچ کہا آپ نے احمد بھائی۔۔۔ لگتا ہے اس اوتار کی زندگی بھی تھوڑی ہی ہے۔۔۔ آگے فیس بک پر بھی اک دوست نے کہا ہے یہ کیا نیلا پوسٹر لگا دیا ہے۔۔