دلوں میں خاک سی اڑنے لگی ہے --------- ہوا میں رنگ سے بھرنے لگے ہیں ------- ! آندھی آنے کی علامت ہے۔ صحن میں لٹکے کپڑے اتار لینے تھے ۔۔۔
لولززز اسے کہتے ہیں شعر کا در پردہ مفہوم سمجھنا : ڈی ویسے سچ میں آندھی آنے والی ہے یہاں :پ اور ہاں جی گجرات کے پاس ہی ہے