ہاہاہا ویری گُڈ پورا شعر کچھ یوں ہے۔ نہ ابتدا کی خبر ہے، نہ انتہا معلوم رہا یہ وہم کے ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم اصغر گونڈوی