اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بھائی میرے عقبیٰ میں جب عقل بٹ رہی تھی اور کوئی حضرت وہ لینے جا رہے تھے تو آپ نے انہیں جو مشورہ دیا تھا کیا یہ وہی ہے؟ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

یہ مشورہ ہم نے نیرنگ خیال بھائی کو دیا تھا۔ آپ اُن کی عقل سے اندازہ کر سکتے ہیں۔ :) :)
Top