اردو محفل فورم

عبدالحسیب
عبدالحسیب
یعنی آپ نے بھی شامیانہ لگانے کی تیاری کر ہی لی م:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جی درست سمجھے آپ!
عبدالحسیب
عبدالحسیب
تو کب لگ رہا شامیانہ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
میاں لگ ہی جائے گا لگ ہی جائے گا ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے!
عبدالحسیب
عبدالحسیب
عمر کے انتظار کریں گے تو وہ تا عمر نہیں آنے والی :)
Top