اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اچھا۔۔۔۔۔۔! پھر کیا ارادے ہیں؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ہممم ابھی تو سوچ رہی ہوں :) اسلام علکیم کیسے ہیں آپ؟
محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام

میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
عینی شاہ
عینی شاہ
سٹڈیز ۔۔پر گزارا ہے اجکل تو :) وہی چل پھر دوڑ رہی ہے :) مجھے ارام سے بٹھا دیا ہے اس نے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہمم۔۔۔! چلیے اچھی بات ہے۔ پڑھائی بھی اچھی چیز ہے اور مصروفیت بھی۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی جی جی جی بلکل ۔۔۔۔:)
محمداحمد
محمداحمد
:)

ارے میں تو مذاق کر رہا تھا :)
Top