اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
وہ کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کسی چڑیا کا نام ہے۔ ابھی نیشنل جیوگرافی پہ سن رہا تھا :)
عینی شاہ
عینی شاہ
خمصے میں ہوں! یہ لکھا ہے اپ نے اب اس میں چڑیا کہان سے نکل پڑی ہے !!!
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اچھا اچھا تو آپ کو معلوم ہے کہ "مخمصے" کسی چڑیا کا نام نہیں!
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاں تو برڈز نیم سبکا مجھے پتہ ہے ایسا کوئی برڈ نہی ہے ۔۔اور مجھے گصہ بھی آتا ہے ،،، اب بتا بھی دیں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ارے جان کے کیجیے گا کیا؟
عینی شاہ
عینی شاہ
محمداحمد بھائی
ادھر آئین ذرا ۔۔۔ اب اپکی کلاس ہوتی ہے مہدی بھائی گندے بچے نا ہوں تو
محمداحمد
محمداحمد
آ گئے احمد بھائی ! کہیے کیا کہتی ہیں عینی صاحبہ :)

اور مہدی بھائی کس مخمصے ، کس الجھن، کس کشمکش، کس تذبذب کا شکار ہیں آپ؟ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اس ایک ورڈ کا مینینگ پوچھا تھا ۔بتا ہی نہی رہے خود کو نہی اتا مے بی ۔۔۔اپ بتا دیں اسکا مینینگ :) اور یہ صاحبہ کی دم اپ بھی منے تو نا بنا کریں اب
مہدی نقوی حجاز
محمداحمد
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یار اب زیادہ ہی ہو رہا ہے۔ یار لوگ اب میرا نام لغت کے بغیر لیتے ہی نہیں!
عینی شاہ
عینی شاہ
ہمم تھینکیو احمد بھائی ۔سمجھ گئی اب :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اتنا مخمصے میں ڈالنے کے بعد سمجھنے کا کیا فائدہ۔ پہلے ہی محمداحمد بھائی کی طرح گوگل کر لےتیں۔ :)
محمداحمد
Top