ہاہاہاہاہا عینی آج احمد بھائی کو بقیہ غزل سنا کر حیران کر دو۔۔۔۔ دکھا دو اپنا وہ رخ جو تم نے ساری دنیا سے چھپا رکھا ہے۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
ابھی بھی ادھر ہوں۔۔۔ اتنا تیز رفتار کب تھا کہ اتنی جلدی سائیڈ بدل لوں۔۔۔ میں تو ساری رات اک طرف سویا رہتا ہوں اپنی اسی سستی کی وجہ سے۔۔۔۔ :پی