اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

آپ کی محبت ہے۔ آپ کی پوسٹ اتنی اچھی لگی کہ بے اختیار آپ کی محبت سے اپنا حصہ وصول کرنے کا خیال آ گیا۔ :) :)
ابن سعید
ابن سعید
ادھر آپ نے اپنا اوتار بدلا، ادھر عائش پری کا پیغام آیا کہ بھیا احمد بھائی کا اوتار دیکھیے۔ :) :) :)
محمداحمد
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
احمد بھیا کمال کر دیا آپ نے تو :)
Top