زبیر مرزا بھائی۔۔۔ سب خاندان کے نئے بچے اردو بولتے ہیں۔ میں عشبہ کو پنجابی ہی سکھانا چاہتا ہوں۔ ویسے بھی میں اور بیگم صاحبہ دونوں پنجابی ہی بولتے ہیں۔ :)
یہ تو بہت اچھی بات ہے مادری زبان پہلے باقی زبانیں بچے سیکھ لیتے ہیں اورماہرین نفسیات کی رپورٹ کے مطابق بچے بیک وقت کئی زبانیں سیکھنے کی سلاحیت بڑوں کے مقابلے میں زیادہ رکھتے ہیں -