یہ بھی "خاکسار" کا ہے۔۔۔۔۔ آج تو جتنی طوفانی بارش ہوئی ہے سب کچھ تازہ اور اچھا ہے۔۔ ماشاءاللہ سے شعر بھی لاجواب ہے۔ بہت سی داد قبول کیجیے سرکار
بہت عمدہ احمد بھائی