اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
بہت عمدہ
لیکن ایسا کوئی پل مجھے تو نہیں ملنے والا
الف نظامی
الف نظامی
زنبیل الٹ دو اس میں سے سے ایک عدد ڈور کا پنا اور چند پتنگیں نکلیں گی وہ سنبھال کر ایک طرف رکھ لینا ، میرے لیے!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@نیلم زندگی ختم ہو گئی کیا۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@الف نظامی بھائی۔۔۔۔ چند کٹ اور کچھ خون سے بھری روئی بھی رکھی ہے۔۔۔ :) اک کٹورہ لسی کا اور کچھ شربت بھی رکھا ہے۔۔ دھوپ میں جانے سے پہلے پینا پڑتا تھا ناں۔۔۔ :)
عمر سیف
عمر سیف
نو سے پانچ ؟؟
نیلم
Top