اردو محفل فورم

ملائکہ
ملائکہ
عید مبارک۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
خیر مبارک بھتیجی۔ آپ کی طرف کب ہے عید؟ کل ہے نا؟ پیشگی مبارک لے لیں، کل میں نے سفر پر ہونا ہے :)
ملائکہ
ملائکہ
ابھی میں نے نہیں لینی عید مبارک کل لوں گی۔۔۔ ابھی تو میں شوپینگ کرکے آئی ہوں۔۔ چلیں اب آپ نے سفر پر جانا ہے تو لے لیتی ہوں :)
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ بھتیجی۔ کوشش کروں گا کہ کل شام کو آپ کو پھر سے تازہ مبارکباد دے ہی دوں یا پھر کل صبح روانگی سے قبل :)
ملائکہ
ملائکہ
ٹھیک ہے۔۔۔ مزے کریں عید کے :)
قیصرانی
قیصرانی
آفس بیٹھا ہوں۔ اب اس میں کیا مزے کرنے :)
ملائکہ
ملائکہ
میں تو بہت ہی خوصورت چوڑیاں ، مہندی اور ائیررنگ اور رنگ خرید کر لائی ہوں۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
ماشاء اللہ۔ بھتیجی کی عید تو واقعی مزے کی ہوگی انشاء اللہ
ملائکہ
ملائکہ
جی انشااللہ
Top