@ابن سعید ، @شمشاد ، @جیہ بہن ، @محمد بلال اعظم ، @عائشہ عزیز ، @نبیل ، اور جملہ احباب کی خدمت میں آداب ، افطار سے قبل حادثہ پیش آگیا سو مضروب بستر پر پڑا ہے ، دعائوں کی درخواست ہے
خیر مبارک محمود بھائی اور غزل آپی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو تا قیامت سلامت رکھے۔ حادثہ کیسے پیش آیا اور زیادہ پریشانی والی بات تو نہیں ہے نا؟
اپنا بہت سا خیال رکھیے۔