اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
بلکل نہی بھولے :) عید مبارک خیال بھائی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خیر مبارک عینی۔۔۔۔ کیسی ہو۔۔۔ پرسوں تمہارے شہر میں گزارا پورا دن۔۔۔ اور کل بھی وہیں گزارنا ہے دن۔۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
میں تو بہت اچھی ہوں :) اووووووووووو واؤؤؤ زبردست خیال بھائی یہان کون ہوتے ہیں آپ کے ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری والدہ کی تمام فیملی بہاولپور سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ میرا ننھیال ہے۔۔۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
اووووووووووووووووووو زبردست :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عید مبارک بھیاااااااا
کدھر غائب ہیں آپ؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
خیر مبارک نین بھیا
آپ بھی بھلا کوئی بھولنے والی چیز ہیں!!!!!!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہیں پر ہیں مانو......:)
شکریہ منے...... :)
Top