اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کنگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
مورد کیا ہے؟ ہر غور کس بات پر کرنا ہے۔۔۔ خوشی کے مارے ہمارے تو اب کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ آپ خود سمجھا دیجیے!
عینی شاہ
عینی شاہ
اففف افففف افففف۔۔۔۔ ایسی باتیں بھی لکھتا ہے کوئی مہدی بھائی :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جو کیفیت ہے لکھ رہے ہیں بھئی۔ خدا کا خوف کرتے ہیں ہم۔ سچ سچ لکھتے ہیں!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اسے سمجھیے مت مہدی بھائی، بس اس مصرع کو محسوس کیجیے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
محسوس کیجئے ہاہاہاہاہا منے ٹھہر جاؤ تمہاری تو امی کو بتاتی ہوں میں خراب ہو گئے ہو تم تو بہت بھئی اففف
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہا
عینی شاہ۔۔۔ کیوں پٹوانے کا ارادہ ہے۔ شاعری کی وجہ سے ویسے ہی ڈانٹ پڑتی رہتی ہے لیکن چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی ؛)
عینی شاہ
عینی شاہ
اففف بھئی تم نے خراب باتیں کرنا سٹارٹ کر دیں ہیں ۔۔میں تو چلی یہاں سے آپا جانی آ گئیں تو گچی دبا دیں گی میری :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
توبہ میری جو میں کبھی خراب باتیں کروں۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاں تمہیں توبہ کرنی چاہیے بس :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
وہ تو میں کرتا رہتا ہوں لیکن بیچ میں شاعری آ جاتی ہے اور پھر بارش، شاعری، چائے، موسیقی میری کمزوری ہیں۔
عینی شاہ
عینی شاہ
تمہارا کچھ نہی ہو سکتا ۔۔آئی ایم سوری منے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آئی ایم تھینک فل ٹو یو آنٹی
عینی شاہ
عینی شاہ
xxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx یہ لو کراسز اتنے سارے اب
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھے ہیں لیکن شاید آپ کو پوری اے بی سی نہیں آتی۔ روزانہ پانچ پانچ حروف یاد کیا کریں۔ ایک ہفتے میں ساری اے بی سی یاد ہو جائے گی۔
Top