اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام، خیرمبارک! جیتے رہیے بھیا۔۔۔۔!

یاد آوری پر ممنون ہوں۔ (یہ صدرِ پاکستان والا ممنون نہیں ہے۔ :) )
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہا
چونکہ ممنون صاحب آپ کے شہر کے ہی ہیں لہٰذا آپ کو یاد آتے رہتے ہوں گے۔
محمداحمد
محمداحمد
:)

آپ کا جواب تو آج دیکھا ۔۔۔! اگر ممنون صاحب ہمارے شہر کے بجائے ہمارے ملک کی نمائندگی کرتے تو ہمیں زیادہ خوشی ہوتی۔
Top