اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
وعلیکم السلام، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور یہیں کہیں ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہوتے تو یہیں ہیں بھیا لیکن بولتے کیوں نہیں ہیں؟۔۔ بس شاعری لکھتے رہتے ہیں اپنے اسٹیٹس میں
میں ٹھیک ہوں اور ہم میں اور نینی بھیا آپ کی چغلیاں کر رہے تھے :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہمممم۔۔۔۔۔!

کچھ خاص ہے نہیں آج کل بولنے کے لئے ۔۔۔۔ سو شاعری پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
محمداحمد
محمداحمد
ہمممم۔۔۔۔۔!

کچھ خاص ہے نہیں آج کل بولنے کے لئے ۔۔۔۔ سو شاعری پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج کل؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یہاں بھی کچھ خاص نہیں بھیا :)
محمداحمد
محمداحمد
ایک نیا کام شروع کریں گے کچھ دنوں بعد ۔ اس کے لئے آپ کی ضرورت پڑے گی۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوکے بھیا
محمداحمد
محمداحمد
گُڈ گرل :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خاموش عائش۔۔۔۔ وہ باتیں نہیں بتانی جو ہم نے آپ کے کیفیت نامہ پر کی ہیں۔۔۔ وہ خفیہ ہیں ساری۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
اچھا ذرا ہمیں بھی تو بتائیں وہ باتیں کہاں کی گئیں ہیں۔ ایک بار پتہ چل جائے بس۔ :) :)
نیرنگ خیال
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوکے نینی بھیااا
کوئی نہیں بتانا احمد بھائی
:ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ارے یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔۔! :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مجھے کیا پتا؟ :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

تو پھر کون بتائے گا۔۔۔۔؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جن بابا
P:
محمداحمد
محمداحمد
وہ تو ابھی آف لائن ہیں۔ عشبہ کو سیر کرانے لے گئے ہوں گے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کون سا جن بابا ہے۔۔۔ :(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہو نینی بھیا
آپ کیوں ڈر رہے ہیں یہ تو میں احمد بھائی کو ڈرا رہی تھی :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
آ گئے کیا جن بابا؟

ہم تو پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں۔ :) :)
Top