اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
لائیے ہمیں دیجیے

آپ کہتے ہیں، "میں مسیحا ہوں"
تو مرے تازہ زخم سیجیے نا
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
زخم کچھ ایسے لگے ہیں کہ دکھائے نہ بنے۔۔ اور آپ لین دین کی بات کر رہے ہیں!!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ عشق کا تانا بانا ہے۔۔۔ یہاں سب نے خسارا اٹھانا ہے
Top