اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وصال کے بعد اب کونسے شوق کی بات کر رہے ہیں جناب :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غالباً شوق وصال سے چند لمحے قبل کا شعر ہے۔۔۔ ؛-)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
پھر فراغت کے بارے میں کیا فرمائیں گے؟!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جب شوق نہ رہے تو فراغت ہی رہتی ہے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وصل کے بعد یا اس سے پہلے؟ ؛)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
قبل ہی کا تذکرہ ہے اوپر۔۔۔ :)
Top