اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ احمد بھائی :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
میں تو کہتا ہوں بہت خوب ہے۔۔۔ D:
ماشاءاللہ۔
فلک شیر
فلک شیر
اور میں یہ کہتا ہوں کہ انہد خوب ہے....
حضور تصویر ہٹائیں......نظر لگنے کا قوی اندیشہ ہے
اور فساد خلق کا بھی
:):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انیس بھائی بہت شکریہ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!!! فلک شیر بھائی۔۔۔ نظر تو ہمیں آج تک نہیں لگی۔۔۔ اور بقیہ کی خواہش تو کب سے دل میں دبی ہے۔۔ شاید کوئی صورت نکلتی ہو۔۔۔ ہاہاہاہاہہاااااا ویسے کیا واقعی ہٹا دوں۔۔۔
Top