اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم عموماً صحیح فرماتے ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
اسی لئے ہم خصوصاً پوچھ لیتے ہیں کہ کہیں دیگر اصناف بھی عمومی کے ذمرے میں دب کر نہ رہ جائیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااا آپ بڑے شرارتی ہوتے جا رہے ہیں احمد بھائی۔۔۔ یہ سب نئے عشق کی نشانیاں ہیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااااا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

اگر یہی فارمولا ہے تو ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ دن بھر میں کم از کم ایک عشق تو ضرور کرتے ہوں گے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ ہم کو اس سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

شکر ہے ہم "صدارتی" کیٹیگری میں نہیں ہیں۔ :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہمم دیٹس ٹرو خیال بھائی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم بھی صرف استثنیٰ کی حد تک ہے۔۔۔ ورنہ زمانہ جانتا کہ ہمارا نہ تو کوئی سینما ہے۔۔۔ اور نہ سموسوں کا کوئی کاروبار۔۔۔۔ ہاہاہاہااااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خیال بھائی درست ہی فرماتے ہیں بالکی۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
بالکی۔۔ایسے جیسے بالٹی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
افففف۔۔۔ ہاہاہاہاااا
محمداحمد
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ احمد بھائی آپ ٹیگے کیوں نہی جا رہے میری وال پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وااااائے
Top