اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
اچھا ایسا بھی ہوتا تھا کیا :) شکر ہے میں اس زامانے میں پیدا نہی ہوئی تھی مینز رجسٹرڈ نہی تھی ہوئی :)
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ ویسے میرا خیال ہے ہمارے آمد سے قبل کا دور ہے۔۔۔ :) کیوں کہ جب ہمارا ظہور ہوا۔۔۔ تو ہم شمع ہدایت اپنے ساتھ لائے تھے۔۔۔ ؛-) یاد رہے شمع کوئی لڑکی کا نام نہیں ہے۔۔۔ :)
Top