عمران القادری نومبر 27، 2008 آپ کی اس دعا کا بہت بہت شکریہ دوستوں کی دعائیں ہی دوستوں کے کام آتی ہیں۔
تنویرسعید نومبر 27، 2008 اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھکو زخم کھولتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھکو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں جھوٹ بولوں ندامت نہیں ہوتی مجھکو
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھکو زخم کھولتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھکو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں جھوٹ بولوں ندامت نہیں ہوتی مجھکو