اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
اجکل اپ کے دل میں اتنے مشکل خیال کیوں آ رہے ہیں بھئی ؟؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کونسے مشکل خیال؟
عینی شاہ
عینی شاہ
وہ جو لکھے ہیں آپ نے وہ جن کی مجھے نہی سمجھ آئی :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کہاں لکھے ہیں؟
عینی شاہ
عینی شاہ
محفل پر بھئی ۔ایک تو اپ بھی نا
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
محفل میں میرے کوئی ڈھائی ہزار مراسلے ہیں ۔ آپ کس مراسلے میں لکھے گئے مشکل خیالات کی بات کر رہی ہیں؟
عینی شاہ
عینی شاہ
آپ تو بات بھی مشکل کرتے ہں ۔وہ جو ابھی لکھا ہے اپ نے افق والا اس کی بات کر رہی ہوں میں۔۔بہت نکمے ہیں بھئی اپ تو :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وہ آپ نے پڑھنے کی ہمت بھی کر لی بڑی بات ہے۔ ورنہ لوگ ہمارا دھاگہ دیکھتے ہی فرار ہو جاتے ہیں۔ بات مشکل کرتا ہوں یعنی کیا؟ ایک لحظہ ، میں پکا تو نہیں رہا ناں :))))
ماہی احمد
ماہی احمد
صرف کبھی کبھی؟ P:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہاں کبھی کبھی دل میں آتا ہے۔ لیکن اکثر دماغ میں! :)
ماہی احمد
عینی شاہ
عینی شاہ
پڑھا نہ پڑھا کوئی نہی پڑھا میں نے بھاگ ائی تھی وہاں سے ہی ہی ہی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
نیک کام کیا واقعی
امراؤ جان ادا
امراؤ جان ادا
کے کراچی کے بعد سمندر کیوں آتا ہے D:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
نہیں سمندر سے پہلے ہی میں کیوں ڈوبنے لگ جاتا ہوں!
Top