اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
ماشاءاللہ
اللہ سوہنا سفر آسان فرمائے ۔ آمین
خیری جاؤ تے خیری آؤ ۔۔۔۔
امجد میانداد
امجد میانداد
واہ،

فیملی انڈیا میں ہے ؟
ابن سعید
ابن سعید
آمین! ابھی تو کافی وقت ہے روانگی میں۔ جی امجد بھائی اہل خانہ ہندوستان میں ہی ہیں۔ :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ویلکم ----تو دہلی میں ملاقات ہو رہی نا ---اور میرے لئے کیا لا رہے ہیں :(
Top